ایک زندہ آدمی، ایک مردہ دعویٰ : اعجاز راہی
Views: 104 پاک بھارت تعلقات میں الزامات اور جوابی الزامات کوئی نئی بات نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے دونوں ممالک ایک دوسرے پر دہشت گردی، مداخلت اور اپنے اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ لیکن گزشتہ روز راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی…

