دین میں جبر نہیں : یوحناجان

Views: 580 بچپن سے اس جملہ کو تحریری و تقریری انداز میں بڑی خوش اسلوبی سے سُنا اور دیکھا ہے ۔ اس جملہ نے کئی دفعہ ماضی کے پہلووں میں جا کر عظیم اور صبر پیما لوگوں کی زندگی میں دخل اندازی دکھائی جو تاریخ کا حصہ بن کر اس خاک میں جاملے ہیں۔ لاحاصل…

مزید پڑھیے

میرے مظلوم و غمزدہ لوگو : ساحل منیر

Views: 555   میرے مظلوم وغمزدہ لوگو میں ہوں اُس قوم کا نمائندہ جِس نے جبر و جفا کے سائے میں سالہا سال ظلم سہتے ہوئے زندگانی گزار ڈالی ہے پر کبھی آہ تک نہیں کی ہے لیکن اب ظلم کی سیاہ راتیں اپنے خونریز ہاتھ پھیلائے آخری حد کو چھونے والی ہیں محفلیں سُونی ہونے…

مزید پڑھیے

حادثہ : آصف عمران

Views: 592 ڈُوبتے سُورج کے شرمسار چہرے سے پھُوٹتی زرد دھُوپ کی کِرنوں کی چادر ایک پرت کی صورت کھُلی ہُوئی تھی۔کُہر آلُود چوٹیوں اور دھُند میں لِپٹی گھاٹیوں سے گزرتے ہُوئے وہ دونوں مسافر سدُوم ؔ بستی کی جانب جا رہے تھے۔ ڈھلوانوں پر لڑھکتی ہُوئی شام تیزی سے تاریکی کا لِباس پہن رہی…

مزید پڑھیے

درست اصلاحات درست سمت کی طرف قدم : پادری ساجد ایم سراج

Views: 465 یہ ایک تباہ و برباد ، بے فائدہ ، بیکار، بے سود ٹریکٹر کے کھوکھلے ڈھانچے کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ بے مقصد اور فضول ڈھانچہ ہمارے ہر ادارے کی تصویر ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہماری کمیونٹی کی مجموعی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے ،کسی دور میں یہ ٹریکٹر ضلع…

مزید پڑھیے

ابا جی کو کیا ہو گیا ہے! : سموئیل کامران

Views: 638 پچھترسالہ باپ نے بیٹے کو فون کرکے بتایا کہ وہ ان کی ماں کو طلاق دینا چاہتا ہے۔ اب اس کے ساتھ اور نہیں رہ سکتا۔ بیٹے نے پوچھا کہ اتنی طویل ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد اب کیا مجبوری آ گئی ہے کہ فوراً طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باپ نے…

مزید پڑھیے

نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 764 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…

مزید پڑھیے