کسی کو گفتگو کرنے سے پہلے رام کر لینا |
ہنر اس کو ہی آتا ہے یہ مشکل کام کر لینا |
کسی بے کیف لمحے میں تھکا ہارا بدن تھامے |
کبھی جاویدؔ مل جائے تو لطفِ جام کر لینا |
کسی کو گفتگو کرنے سے پہلے رام کر لینا