خبریں

‘‘رفاقتِ خواتین کے زیرِ ہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان
Views: 364 لاہور (تادیب) رفاقتِ خواتین ، نیشنل چرچ بہارکالونی لاہور، رائیونڈڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان “یسوعؔ مسیح اُمیدِ جہان” بروز ہفتہ 22فروری 2025 کو منعقد ہوگا، جس میں مسز رقیہ پیٹر، مسٹر نوید انجم اور ایڈووکیٹ صدف یعقوب گیسٹ سپیکر ہوں گے۔ خود آئیں ، اپنے خاندان اور…

فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ کے زیر اہتمام کرسمس مشاعرے کا انعقاد
Views: 462 واہ کینٹ (تادیب) “فروغ سخن” واہ کینٹ/ٹیکسلا کے زیر اہتمام بتاریخ 8 دسمبر 2024بروز اتوار شام 4:30 بجے بمقام کرسچن ہسپتال ٹیکسلا گیسٹ ہاؤس میں مشاعرے کا انتظام کیا گیا۔پروگرام کی صدارت معروف شاعر جناب جیمز جان مخفی نے کی۔مہمان خصوصی جناب پاسٹر اعجاز سہوترا پریسبیٹیر ین چرچ آف پاکستان جبکہ مہمان عزیز…

محترمہ پروفیسر ڈاکٹر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریبِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت
Views: 870 لاہور(تادیب) 16نومبر 2024کو شام 6بجے ،نیشنل چرچ ،بہارکالونی ، کوٹ لکھپت لاہور میں نامورشاعرہ ، ادیبہ ، افسانہ نگار، گیت نگار، کہانی نویس اور ترجمہ کار محترمہ وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کی یاد میں پیٹرک خاندان کی جانب سے ایک پُروقار تقریب ِ خراجِ عقیدت اور خصوصی عبادت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں…

فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52واں سالانہ کنونشن کا انعقاد
Views: 583 لاہور(تادیب) فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا 52 واں سالانہ کنونشن 18 تا 20 اکتوبر2024ء روزانہ شام 6 بجے،ایف جی اے کنونشن گراؤنڈ، ماڈرن کالونی، کوٹ لکھپت لاہور منعقد ہورہاہے۔ کینیڈا سے ریورنڈ سیلاس لعزر، ریورنڈ جوناتھن،ریورنڈ ڈاکٹر لیاقت قیصر کلام کی خدمت کر رہے ہیں ۔تمام عبادات، ایف جی اے کے یوٹیوب…

پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس،میاں چنوں ضلع خانیوال
Views: 646 میاں چنوں (ساحل منیر)مسیحی لکھاریوں کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان کرسچن رائٹرز گلڈ کی دو روزہ سالانہ ادبی کانفرنس میاں چنوں کے نواحی گاؤں امرت نگر (چک نمبر 133 سولہ ایل) میں منعقد ہوئی جس کی ,یزبانی شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، ساہیوال،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ملتان،جھنگ،ساہیوال اور ٹیکسلا سمیت ملک بھر سے تنظیم کی 12برانچز…

فروغِ سخن کے وفد کی چیئرپرسن (اکادمی ادبیات پاکستان) پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے ملاقات
Views: 671 واہ کینٹ (ڈاکٹرشاہد ایم شاہد) مورخہ یکم اکتوبر 2024 بروز منگل شام چار بجے فروغ سخن (ادبی تنظیم) واہ کینٹ برانچ کے عہدے داران نے قومی اداروں کے دو سربراہان سے ملاقات کی۔پہلی ملاقات اکادمی ادبیات کی چیئر پرسن محترمہ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف سے کی۔ جبکہ دوسری ملاقات متقدرہ قومی زبان کے…

ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور ، ماہِ نومبر 2024ء کا خصوصی شمارہ “وکٹوریہ پیٹرک امرت”نمبر کی اشاعت
Views: 677 لاہور(تادیب)بانی و مدیرِ اعلیٰ جاویدؔ ڈینی ایل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مطلع کیا کہ وہ ماہنامہ “نیاتادیب” لاہور، ماہِ نومبر2024ء کا شمارہ مستند ماہرِ تعلیم ،معروف شاعرہ، ادیبہ، گیت نگار، افسانہ نگار، ترجمہ کار اور لاتعداد اعزازات کی حامل شخصیت محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ کے اعزاز میں خصوصی…

ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرخداوند میں سو گئیں
Views: 847 لاہور(تادیب)ماہرِ تعلیم اور معروف شاعرہ محترمہ پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرتؔ تقریباً 80 برس کی عمر پا کرمورخہ3،اکتوبر2024ء رات گیارہ بجے خداوند میں سو گئیں۔ محترمہ کے جنازے کی عبادت بروز جمعہ 4 اکتوبر 2024ء کی صبح ساڑھے گیارہ بجے کیتھیڈرل چرچ، مال روڈ ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں اُن…