لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 187 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

غلامی سے کاروبار تک: اینٹوں کے بھٹے کی صنعت کے ارتقا کے ساتھ خاندانوں کو آزاد کیا گیا۔

Views: 259 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 اپریل، 2025 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 99.8% اینٹیں اب بھی ہاتھ سے بنتی ہیں، جو کہ دیگر ایشیائی ممالک کے بالکل برعکس ہے جنہوں نے میکانائزیشن کو اپنایا ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت تقریباً چالیس لاکھ افراد ملک کے اینٹوں کے بھٹوں میں…

مزید پڑھیے

اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 176 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبرز : خالد شہزاد

Views: 132 پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنا، کئی جہتوں کے ساتھ ایک قابل ذکر واقعہ ہے؛ ۔1۔تعلیمی سیاق و سباق:    پاکستان میں اسلامی علوم عام طور پر بنیادی نصاب کا حصہ ہیں، یہاں تک کہ غیر مسلم طلباء کے لیے بھی۔…

مزید پڑھیے

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 520 دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر اُن کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں۔ ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالتیں اور اقلیتیں : خالدشہزاد

Views: 411 اسلام آباد کے موسم اور پھلوں کے بارے جو کہاوت مشہور ہے ویسے ہی آج کل کے حکمرانوں بارے بھی یقین کے ساتھ کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ بدلتے موسم کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اس کے اتحادی سیاستدانوں کے بدلتے تیور بتا رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے آئین میں…

مزید پڑھیے

آئین کی بالادستی اور اقلیتیں: خالدشہزاد

Views: 468 آج کل وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک آئین کی بالادستی کی بات کرتے نظر آتے ہیں اور آئین سے روگردانی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ آج راوی آرمی چیف اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اقلیتوں کے ساتھ سوتیلی ماں…

مزید پڑھیے

گیارہ اگست اور اقلیتیں : امجد پرویزساحل

Views: 555 قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک وطن عزیز میں بسنے والے غیرمسلم پاکستانیوں پر جن کو عرف عام میں اقلیتیں کہا جاتا ہے اتنے احسان کیے جا چکے ہیں جن کا شمار نہیں،یہاں تک کہ حکومت نے پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کے نام ہی ایک دن کو منسوب کر دیا تاکہ…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کا مندر : شیراز راج

Views: 1,059 جس طرح عقیدہ اور عبادت لازم و ملزوم نہیں، اسی طرح عبادت اور عبادت گاہ بھی لازم و ملزوم نہیں۔ اکثریتی آبادی کی کم ظرفی ہو، ظالم حکمرانوں کا جبر ہو، دہشتیوں اور تکفیریوں کا خوف ہو، مارشل لاوں کا سناٹا ہو، کسی مقامی یا عالمی وبا کے حفاظتی ضابطے ہوں، یا کسی…

مزید پڑھیے