کرسمس کی رات : نوئیل جمشید

Views: 193 وہ رات — کرسمس کی وہ حسین رات ۔۔۔ ایسی رات تھی جیسے آسمان نے اپنی تمام روشنیوں کو چپکے سے زمین پر اتار دیا ہو۔ آدھی رات گزر چکی تھی گھڑی پر بارہ بجنے کو تھے۔ رات اپنی سانسیں تھامے بیٹھی تھی اور کائنات کا ذرّہ ذرّہ ایک نادیدہ وجد میں رقصاں…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 209 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

نسخۂ نیم شب : آصف عمران

Views: 97 میں ڈاکٹر کے کلینک سے باہر نکلا تو محسوس ہوا کہ جس طرح موسم خزاں میں درختوں کے پتے جھڑنے سے پہلے رنگ بدلنے لگتے ہیں، کچھ پتے ابھی سبز ہوتے، کچھ زردی مائل سبز اور کچھ زرد ہو کر زمین پر گرنے لگتے ہیں اسی طرح میرے جسم کے شجر سے صحت…

مزید پڑھیے

اکادمی ادبیات پاکستان اور فروغِ سخن کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کی کتاب “ابرِ گوہر” کی تقریبِ رونمائی

Views: 1,030 اسلام آباد (تادیب) 10 اپریل 2025 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام فروغ سخن واہ کینٹ برانچ اور اکادمی ادبیات پاکستان کے اشتراک سے ڈاکٹر شاہد ایم شاہد کے ادبی ، اصلاحی اور سماجی نثری فن پاروں کے کولاج” ابر گوہر ” کی تقریب منعقد ہوئی۔نظامت معروف براڈکاسٹر ایوب جوزف ریڈیو پاکستان راولپنڈی…

مزید پڑھیے

شاعری کا عالمی دن : عنبریں حسیب عنبر

Views: 793 شاعری کوئی اختیار کی ہوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک خداداد صلاحیت ہے۔ بقول محبوب خزاں انسان یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا— یعنی درمیان کی کوئی صورت حال ممکن ہی نہیں! ۔ اگر آپ شاعر نہیں ہیں تو شاعر بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کیجیے اور نہ…

مزید پڑھیے

گریفن جونز شررؔ (1924ء- 1999ء) :پروفیسرعامرزرین

Views: 750 علامہ گریفن جونز شررؔ کا شمار صفِ اوّل کے مسیحی شعراء میں ہوتا ہے۔ علامہ 1924ء میں، منڈیالہ ٹیجا، گوجرنوالہ (مغربی پنجاب) میں ریورنڈ برکت مسیح کے خاندان میں پیدا ہوئے۔شررؔ بنیادی طور پرمذہبی شاعر تھے۔ اُن کی سچی شخصیت کا عکس اُن کے اشعار میں اس طرح صاف نظر آتا ہے جیسے…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 551 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے

سرِعام روٹی : شہزاد نیر

Views: 592 وہ حسبِ معمول تیز تیز پیڈل مارتے ہوئے چلا جا رہا تھا- اچانک اس کی بائیسکل روک لی گئی۔ ” پہلے ہی فیکٹری سے لیٹ ہو رہا ہوں” اس نے بے بسی سے سوچا “کیوں روکا بھائی” وہ ہجوم کے تیور دیکھ کر خوفزدہ سا ہو گیا- اچانک ایک تھپڑ اس کے گال…

مزید پڑھیے

پتھر، ریت، پانی، سیر و سفر، سرگزشت : صلاح الدین حیدر

Views: 4,073 اردو ادب کے وسیلے سے بہت بھاری بھر کم سفر نامے بھی منظر عام پر آئے، لیکن جاوید یادؔ کے تاثراتی جزیروں کی تصویروں میں اسلوب کی سادگی متانت نے مقام، مناظر کے ساتھ تاریخی پس منظر کی جانب بھی توجہ کی اور یوں ”پتھر ریت پانی“ کے صفحات پر مصنف کی سوانحی…

مزید پڑھیے

نظم؛ اَج آکھاں وارث شاہ نوں : امرتاؔ پریتم

Views: 1,566 اَج آکھاں وارث شاہ نوں کِتوں قبراں وچوں بول تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقا پھول اک روئی سی دھی پنجاب دی تو لِکھ لِکھ مارے وين اج لکھاں دھي آں روندياں تينوں وارث شاہ نوں کیہن اٹھ دردمنداں دیا درديا اٹھ تک اپنا پنجاب اج بيلے لاشاں وِچھياں تے لہو…

مزید پڑھیے