کرسمس ۔ اک معجزۂ محبت : پروفیسر عامر زریں

Views: 476 مسیحیوں کے لیے کرسمس بہت اہم موقع ہے،کیونکہ یہ منجیء دو عالم یسوع مسیح کی پیدائش کا جشن ہے۔ ذاتِ خداوندی کا انسانی قالب میں تجسم کی علامت ہے تاکہ انسانیت کی نجات، محبت اور امید و وصال کے آسمانی فلسفہ کو سمجھا جاسکے۔ یہ موقع نجات کے آغاز اور پیشن گوئی کو…

مزید پڑھیے

کرسمس، اعتراضات، تاریخ اور جدید میڈیا :  ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 483 ہر سال جب کرسمس کا موسم قریب آتا ہے تو دنیا بھر میں خاص طور پر مسیحیت مخالف حلقوں اور لبرل میڈیا کے مخصوص گروپس میں ایک عجیب سا اضطراب پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی دسمبر شروع ہوتا ہے، پرانے پروگرام، یوٹیوب ڈاکومنٹریز، مسیحیت مخالف لیکچرز اور پہلے سے نشر شدہ مباحثے…

مزید پڑھیے

قومیں جو اپنا اثاثہ محفوظ رکھتی ہیں: ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 422 آج میں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں، جو بظاہر چھوٹی لگتی ہے لیکن درحقیقت ایک پوری قوم کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ میری بات کا تعلق دوسری جنگِ عظیم سے ہے، جب جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے مخالف جنگ لڑ رہے تھے۔ اس شدید کشمکش اور تباہی کے باوجود، ان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 580 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے

نارنجی رنگ، تشدد سے پاک مستقبل کی علامت : نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 1,097 صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف سولہ روزہ بین الاقوامی مہم 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف شروع ہوئی تھی۔ ہر سال 25 نومبر سے جو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن ہے، 10 دسمبر تک جو انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، یہ مہم دنیا بھر…

مزید پڑھیے

زیرو ٹو ہیرو۔ظہران ممدانی (امریکا کا پہلا مسلمان مئیر) : امجد پرویز ساحل

Views: 570 یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو افریقہ میں پیداہوا اور اپنے والدین کے ساتھ امریکا آیاجس کی ماں ایک مشہور فلم میکر اور باپ پروفیسر ہے جس نے آبادی کے لحاظ سے امریکاکے سب سے بڑے شہر نیویارک کا مئیر بن کردُنیا کو ایک بہترین پیغام دے دیا۔ اگر ارادے مضبوط…

مزید پڑھیے

گیان بولتا ہے : بیرسٹرسفینہ سلیم

Views: 515 انسان نے جب سے اپنے باطن کی پہلی دستک سنی ہے تب سے ایک ایسی زبان وجود میں آتی رہی ہے جو حرف کی قید میں نہیں آتی۔جہاں بیان کےلئےخاموشی اورحکمت استعمال ہوتی ہے اسی زبان کو صوفیاء نے گیان کہا ایک ایسی باطنی معرفت جو لفظوں میں ظاہر ہونے سے پہلے روح…

مزید پڑھیے

وفاقی آئینی عدالت اور اقلیتوں کا مستقبل : خالد شہزاد

Views: 320 ستائیسویں آئینی ترمیم کا بنیادی مقصد عدلیہ کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا ہے، اور اس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق براہ راست کوئی شق شامل نہیں ہے۔ تاہم، اس کے تحت قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت کو آئین کی تشریح اور بنیادی حقوق سے متعلق مقدمات سننے کا اختیار دیا گیا…

مزید پڑھیے

خُوش پور – علم و آگہی کا جزیرہ : عاصم مقصود کھنہ

Views: 635 خوش پور کے بارے کوئی بات کرنا سونے کے پیالے میں موتی ڈالنے کے مترادف ہے۔ سفر اور حیرانی کی بیلیں تین دہائیوں سے میرے وجود کے ساتھ لپٹی ہوئی ہیں۔ مَیں نے درحقیقت ، در در کی خاک چھانی ہے اور ایک طویل عرصہ ہواؤں اور بادلوں کے ساتھ گزارا ہے۔ یہ…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 467 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے