ابابیلوں کے منتظر مجاہد : امجد پرویز ساحل
Views: 455 زندگی اچھی بھلی چل رہے تھی لوگ ایک دوسرے کے ہاں آجا رہے تھے بہت سے لوگ تو اپنی روزی روٹی کے سلسلہ میں بھی سرحد پار جاتے اور شام کو واپس آجاتے۔ان سب باتوں کے باوجود کچھ شرپسند عناصر جوہمارے لیے حریت پسندی کی جہدو جہد میں ہفتہ میں ایک دوبار مسجد…