جنگ باز بیانیے اور امن کا مستقبل : شہزاد نیر

Views: 53 بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا  ہو   ۔۔۔۔ (غلام محمد قاصرؔ) یہ شعر صرف ایک شاعرانہ خیال نہیں، بلکہ ایک اجتماعی خواب اور سماجی ضرورت کا اظہار ہے۔ یہ ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ علم،…

مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ  

Views: 171 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

مزید پڑھیے

اہم قومی کانفرنس اور نظر انداز اقلیتیں:خالد شہزاد

Views: 114 پاکستان میں بڑھتی اور دہشت گردی کی نئی لہر نے جہاں حکومتی اور دفاعی اداروں کو اپنی پالیسیوں کو نئے سرے سے اپنانے کی خاطر بیدار کیا ہے وہیں پر بین الاقوامی قوتوں اور ملک دشمن تنظیمیں نے تنقید کے نشتر بھی موجودہ حکومت اور ہماری افواج کی طرف موڑ دیا ہے۔ ہماری…

مزید پڑھیے

پچاس روپے میں عالمی ادب : شہزاد نیر

Views: 57 کل میں نے منٹو کے ترجمہ کردہ وکٹر ہیوگو کے فکر انگیز ناول ” سرگذشت اسیر” پر مختصر تبصرہ پوسٹ کیا تھا۔ اِس کتاب کی قیمت ایک سو روپے ہے۔ مجلس ترقی ادب اپنی شائع کردہ کتب پر پچاس فیصد رعایت دیتی ہے یوں اس کی قیمت محض پچاس روپے رہ جاتی ہے۔پوسٹ…

مزید پڑھیے

زندگی کی دوڑ میں

Views: 147 ایک ٹویوٹا کرولا کے دروازے پہ ڈینٹ تھا۔ اس کے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا۔ کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا “زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کر گاڑی روکنی پڑے”۔ سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر…

مزید پڑھیے

یسوع کا صلیبی سفر اور ہم: ایورسٹ جان

Views: 184 ہمارے گناہ کی گہرائیوں میں وہ ڈوب گیا، ہماری کمزوریوں کے لئے کوڑے اپنے جسم پر کھائے، ہمارے فخر کے لئے دُعا کی۔ جو خون اس نے صلیب پر بہایا وہ ہماری روح کو زندہ کرتا ہے۔ یسوع نے اپنی رحمت میں غضب کا وہ پیالہ پیا جو ہمارے ہونٹوں کا مقدر تھا۔…

مزید پڑھیے

پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبرز : خالد شہزاد

Views: 97 پاکستان میں مسیحی بہن بھائی میکاہ اور کنزا کی کامیابی، قرآن اور اسلامی تھیالوجی میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنا، کئی جہتوں کے ساتھ ایک قابل ذکر واقعہ ہے؛ ۔1۔تعلیمی سیاق و سباق:    پاکستان میں اسلامی علوم عام طور پر بنیادی نصاب کا حصہ ہیں، یہاں تک کہ غیر مسلم طلباء کے لیے بھی۔…

مزید پڑھیے

مذہبی اقلیتوں کا جمہوریت پر قدغن کا مقدمہ میاں صاحب کی کورٹ میں:گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 174 برصغیر کی تاریخ بتاتی ہے کہ متحدہ ہندوستان میں بہت سی قومیں آباد تھیں ہندو سکھ اور مسلمان بڑے بڑے نامور بادشاہ گزرے برطانوی سامراج کے تسلط کے تحت نوآبادیاتی نظام آیاجسےکولونی ازم بھی کہا جاتا ہےلیکن ان تمام نظاموں کے پیچھے انسانیت سے جبر اور جمہوری اقدار کے منافی جنگل کے قانون…

مزید پڑھیے

عطا الرحمن سمن : ( You no tell I no Tell) یو نو ٹل آئی نو ٹل

Views: 155 فروری 2024ءمیں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل…

مزید پڑھیے

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی خواتین کا کردار : خالد شہزاد

Views: 886 پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنھوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ۔۱۔ سیاست…

مزید پڑھیے