پاک وہند کےبکھیڑوں کی صدائےبازگشت ؛وادیءکشمیر سےفلسطین تک : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 678 گزشتہ دنوں کیپیٹل ٹاک شو میں حامد میر نے خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع سے کہا کہ نریندر مودی وزیر اعظم بھارت منتخب ہونے پر شہباز شریف نے مبارک باد کیوں دی؟خواجہ آصف نے کہا کوئی محبت نامہ تو نہیں لکھ دیا وہ تو ایک ڈپلومیٹک ریکوائرمینٹ ہے، آگے جا کر دیگر اعتراضات…

مزید پڑھیے

‏‎لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد

Views: 583 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…

مزید پڑھیے

سمپورن راگ اور قیصر سرویا : عطا الرحمٰن سمن

Views: 654 ستر کی دہائی کے سال تھے۔ میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں جھک مار رہا تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں ملتان ڈایوسیس کی وساطت سے نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان (این سی سی پی)کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا۔این سی سی پی کی جانب سینوجوانوں کے لئے قومی سطح کے…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس اور نقوی ملاقات اور ڈاکٹر نیلسن عظیم کا قومی اسمبلی سےخطاب : گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 554 تاریخ کے دریچوں میں کمانڈر لیزلی“ کانام پاک فوج کے کرسچن افسران میں دمکتا ستارہ ہے۔ریلوے ملازم ڈک ورتھ کے بیٹے لیزلی لاہور کی ایک کرسچن فیملی کے چشم و چراغ تھے جنہیں پاک فضائیہ میں پیار سے کمانڈر لیزلی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 1965 کی پاک بھارت…

مزید پڑھیے

عہد کا صندوق اور یسوع مسیح : پادری فراز ملک

Views: 477 بنی اسرائیل نے جب چالیس سال صحرا نوردی میں گزارے تو وہاں یہواہ خدا نے موسیٰ کو حکم دیا کہ وہ خیمہ اجتماع بناۓ سو یہواہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوۓ موسیٰ نے یہواہ کے بتاۓ ہوۓ ڈئزائن کے مطابق خیمہ اجتماع بنایا۔ یہ ایک خیمہ تھا اور اس کے دو حصے…

مزید پڑھیے

میں کس ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟: امجد پرویزساحل

Views: 534 میں نے جنگل کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک ہرن جنگلی خون خوار چیتوں کے ہتھے چڑھ گئی ہرن کے ساتھ ہرن کا بچہ بھی تھا، ہرن کچھ دیر چیتوں کے آگے لگ کر بھاگی بچہ کمزور تھا شاید ایک یا دودن کی پیدایش کا ہوگا۔ چیتوں نے ہرن کے بچے کو…

مزید پڑھیے

اوپر والا اور نیچے والا ہاتھ : سموئیل کامران

Views: 393 ایک غریب بستی میں ایک شاندار گاڑی آ کر رکی۔ ایک غریب لڑکا اس کار کو عجیب نظروں سے دیکھنے لگا۔ گاڑی کے مالک کے دل میں کیا آیا کہ لڑکے کو بلایا۔ گاڑی میں بٹھایا اور سیر کروائی۔ پھر پوچھا، ” گاڑی کیسی لگی؟” لڑکے نے کہا،” بہت اعلیٰ۔” پھر مالک نے…

مزید پڑھیے

سانحہء سرگودھا۔ متاثرہ نذیرمسیح آٹھ دن کے بعد چل بسا: ہارون یوسف

Views: 553 پچیس مئی2024 کو سرگودھا کے علاقہ مجاہد کالونی میں پیش آنے والے سانحہ کا حال بیان کرنا آسان تو نہیں مگر جوکچھ ان کے افراد خانہ سے معلومات حاصل ہوئیں ان معاملات کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے کیونکہ یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے یا پھر پہلی بار یہ سانحہ پیش…

مزید پڑھیے

درخواست بنام وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے انصاف از سانحہ سرگودھا : خالد شہزاد

Views: 798 محترمہ مریم نواز صاحبہ(وزیر اعلیٰ پنجاب) ! بطور پاکستانی شہری آپ کی توجہ سانحہ سرگودھا کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ جہاں پر ایک ہنستے بستے اور خوشحال مسیحی گھرانے کو چند شر پرست عناصر نے اپنی ذاتی انا اور دشمنی کو مذہبی رنگ دے کر تباہ و برباد کر دیا جس…

مزید پڑھیے

سانحہ سرگودھا اور منقسم مسیحی لیڈرشپ : پاسٹر منور خورشید

Views: 916 پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ رواں ظلم و بربریت کے تناظر میں مسیحی لیڈرشپ الگ الگ ردِعمل اور شدید غم وغصہ کے باعث اب تک کوئی حتمی رائے ہموار کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی یا یوں کہہ لیں کہ مسیحی لیڈرشپ کسی ایک بیانیہ پر متفق نظر نہیں آ رہی۔ کوئی اندرون…

مزید پڑھیے