ماں- سہہ حرفی لفظ سراپاء محبت: یوسف سلیم قادری

Views: 1,125 لفظ “ماں ” کے تین حروف بڑے رموز و نکات کے حامل ہیں۔ یہ سہہ حرفی لفظ سراپا، محبت، رنگ، خوشبو، مٹھاس، باد صبا، برستا ساون، چاہت، کھلتاپھول،کن کن الفاظ کے موتی پروؤں، ساری دُنیا کے قیمتی موتی بھی پرو لوں تو میری ماں کی بانہوں جیسا ہار نہیں بن سکتا۔ میری ماں…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 675 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

سرکاری فراعین-تباہی کے دہانے پر: ناصر ملک

Views: 661 پاکستان میں عوام ٹیکس دیتے ہیں جو “بیچ” کے لوگ سرکاری خزانے تک پہنچنے سے قبل ہی اچک لیتے ہیں۔ آ جا کے سرکاری خزانے میں صرف بجلی کے بلوں میں لوٹا جانے والا پیسہ ہی پہنچتا ہے جس پر فوج، عدلیہ، سیاست داانوں سمیت وطنِ خداداد کا نظام پلتا ہے۔ ریاست اپنا…

مزید پڑھیے

مزدوروں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 731 دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مزدوروں کے حقوق کی بات کی جائے گی۔ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اخبارات ، رسائل اور…

مزید پڑھیے

وہ وقت میری جاں دُور نہیں: ساحل منیر

Views: 840 یکم مئی ہرسال مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس حوالے سے جگہ جگہ مختلف سیمینارز,کانفرنسزاور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد تازہ کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔پاکستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…

مزید پڑھیے

محوِحیرت ہے ثریا رفعتِ پرواز پر : انتھونی گیبرئیل فیلکس

Views: 727 فرمانِ خداوندی ہے کہ ”میری اور بھی بھیڑیں ہیں جو اس بھیڑ خانہ کی نہیں۔“ ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ ”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں۔“ میرا ایمان ہے کہ خدا کا پاک روح ہر بشر میں کام کرتا ہے خواہ وہ اس پاک روح سے واقف نہ ہوں یا اسے تسلیم…

مزید پڑھیے

کیا امام دین شہباز علامہ اقبال کے اُستاد تھے؟ : پروفیسر شوکت نعیم قادری

Views: 891 امام دین شہبازؔ بلا شبہ ایک نابغہ ء روز گار شخص تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر، بہترین مترجم، بے مثال استاد، ایک متحرک مذہبی رہ نما اور ایک بھر پور اور فعال سماجی کارکن تھے۔ وہ اُردو، فارسی اور پنجابی زبانوں پر یکساں دست گاہ رکھتے تھے۔ وہ اُردو اور پنجابی میں شعر…

مزید پڑھیے

ڈھول سپاہی کا نیا رشک وزیراعلیٰ پنجاب: گمیلی ایل ڈوگرہ

Views: 544 پاکستان میں ڈھول سپاہی کے کارناموں اور وطن عزیز کے دفاع کے حوالےسے ہمیشہ چرچے رہے ہیں لیکن وزیر اعلی’ پنجاب کا عملی زندگی میں معاشرے میں پولیس تربیت میں خود کو جنون کی حد تک لے جانا اس پیشے میں قائلیت کے لیے اپنے آپ کو ایک لیبارٹری سے گزارنا بہت ہی…

مزید پڑھیے

نکاح میں عورت کی گواہی: نبیلہ فیروز بھٹی

Views: 917 پچھلے دنوں ہمارے بھتیجے کی شادی تھی۔ دلہن چونکہ بہاولپور سے ہے اس لئے بارات لے کر ہم بہاولپور پہنچے۔ جب نکاح کا وقت آیا تو گواہان نے بھی دستخط کرنا تھے۔ میں نے ساتھ بیٹھے پیٹر جیکب سے کہا، میں گواہ کے طور پر دستخط کرنے کے لئے جانا تو چاہتی ہوں…

مزید پڑھیے

غیر واضح مینڈیٹ عوام کا واضح پیغام ہے: عطا الرحمٰن سمن

Views: 603 آٹھ فروری2024ء کو پاکستان کے بارویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد عوام کے منتخب نمائندو ں پر مبنی صوبائی و قومی اسمبلی کی حکومتوں کے قیام کا عمل میں آ چکا ہے۔ 247ملین آبادی کے ساتھ پاکستان میں 128.6ملین رجسٹر ووٹروں کی تعداد ہے جن میں سے 45سال تک کی عمر والوں…

مزید پڑھیے