خدا کا کلچر : یوحناجان

Views: 3,496 ان دنوں ایک عجیب سی فضا نے جنم لے لیا ہے جو ہر طرف ایک جدائی کا عالم لیے انسان کو انسان سے جدا کرنے پر آمادہ ہے – گلی گلی اور کوچہ کوچہ اس کی لپیٹ میں آ چکا ہے – جس نے مثبت سوچ اور خیال کو باہر پھینک کر نفرت…

مزید پڑھیے

ترامیم میں جکڑی اقلیتیں: خالد شہزاد‎

Views: 618 مورخہ 19 اپریل 2010 کو صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والی 18 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا “ 1973 کے آئین کو ہم نے آج اپنی اصل شکل میں بحال کر دیا ہے۔”18ویں ترمیم پر دستخط کرنا میرے…

مزید پڑھیے

آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل

Views: 557 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…

مزید پڑھیے

کلام کی کثرت نقصان دہ: سموئیل کامران

Views: 538 دادا پوتا مچھلی پکڑنے گئے۔ دونوں میں روائیتی دوستی تھی۔ پوتے نے دادا سے کہا،” دادا جان، میرے بڑے بڑے خواب ہیں۔ کیا میں کسی اور سے یہ شیئر کر سکتا ہوں؟” دادا نے کہا، ” چپ کرو، پہلے مچھلیاں پکڑ لیں پھر بات کریں گے۔” تھوڑی دیر میں ٹوکری مچھلیوں سے بھر…

مزید پڑھیے

دوراہا ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 538 وہ مسافر اُس گھنے جنگل میں اندر ہی اندر بڑھتا چلا جارہا تھا۔مگر اُسے اِس بات کا بالکل بھی ڈر نہ تھا کہ وہ بھٹک جائے گا۔ وہ تو دُنیا داری سے پہلو تہی کرنا چاہتا تھا۔ وہ اُس ایک پگڈنڈی پر چلتا چلا جارہا تھا۔ اُس کی چال ڈھال سے معلوم ہوتا…

مزید پڑھیے

ماں- سہہ حرفی لفظ سراپاء محبت: یوسف سلیم قادری

Views: 930 لفظ “ماں ” کے تین حروف بڑے رموز و نکات کے حامل ہیں۔ یہ سہہ حرفی لفظ سراپا، محبت، رنگ، خوشبو، مٹھاس، باد صبا، برستا ساون، چاہت، کھلتاپھول،کن کن الفاظ کے موتی پروؤں، ساری دُنیا کے قیمتی موتی بھی پرو لوں تو میری ماں کی بانہوں جیسا ہار نہیں بن سکتا۔ میری ماں…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 544 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

سرکاری فراعین-تباہی کے دہانے پر: ناصر ملک

Views: 496 پاکستان میں عوام ٹیکس دیتے ہیں جو “بیچ” کے لوگ سرکاری خزانے تک پہنچنے سے قبل ہی اچک لیتے ہیں۔ آ جا کے سرکاری خزانے میں صرف بجلی کے بلوں میں لوٹا جانے والا پیسہ ہی پہنچتا ہے جس پر فوج، عدلیہ، سیاست داانوں سمیت وطنِ خداداد کا نظام پلتا ہے۔ ریاست اپنا…

مزید پڑھیے

مزدوروں کا عالمی دن : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 568 دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی یہ دن قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش سے منایا جائے گا۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مزدوروں کے حقوق کی بات کی جائے گی۔ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اخبارات ، رسائل اور…

مزید پڑھیے

وہ وقت میری جاں دُور نہیں: ساحل منیر

Views: 667 یکم مئی ہرسال مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس حوالے سے جگہ جگہ مختلف سیمینارز,کانفرنسزاور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں شکاگو کے مزدور شہدا کی یاد تازہ کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔پاکستان بھی دنیا کے ان ممالک میں شامل…

مزید پڑھیے