جنگ کی شوقین قوم : امجد پرویزساحل

Views: 55 پاکستان اور بھارت کے ما بَیْن اب تک لگ بھگ چار جنگیں ہو چکی ہیں دنوں ممالک کا دعویٰ ہے کہ وہ جنگیں ہم نے جیتی ہیں ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن سوال پیدا ہوتا ہے جب دنوں نے وہ جنگیں جیتی ہیں تو اس جیت سے حاصل کیا ہوا ہے ،کوئی…

مزید پڑھیے

ہم کو تعظیم کے معیار بدلنا ہوں گے : پروفیسر فخرلالہ

Views: 167 مزدور ڈے پہ آپ کے ذہن میں صرف دھول پسینے میں لت پت راج مستری، بھٹہ مزدور یا سبزی بیچنے والے ہی آتے ہیں تو آپ غلط ہیں یہ سب اپنی محنت کے مطابق اپنی مزدوری طے کرتے ہیں اور پھر لینا بھی جانتے ہیں۔۔۔!۔ ہمارے ہاں اصل استحصال پرائیویٹ سکول اور کالجز،…

مزید پڑھیے

داستان مزدور : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 191 میں ایک مزدور ہوں۔ شب و روز مصروف رہتا ہوں۔صدیوں سے میری پہچان ہے۔ امید کا دامن تھام کر کہتا ہوں کہ رہتی دنیا تک میرا نام زبان زد رہے گا۔ کیونکہ میرے پاس جرات و توانائی کے ایسے ذخائر ہیں جو  اتنی صدیاں گزرنے کے باوجود بھی کم نہیں ہوئے۔ دراصل میرے…

مزید پڑھیے

نفرت کی گولی پلٹ کر آتی ہے : عطاالرحمٰن سمن

Views: 205 بھول پن سے یا قصداً قیام ِ پاکستان کے بعد ہم نے اپنی شناخت مذہب سے جوڑ کر اپنی ترقی، خوشحالی اور بلند اڑان کے لئے دیگر اقوام اور مذاہب کو کمتر اور حقیر بنا کر پیش کرنے کو نسخہ کے طور پر اپنا لیا۔ چنانچہ اِس مقصد کے لئے تمام ذرائع ابلاغ…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 163 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے

عید قیامت المسیح : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 208 ایسٹر انگریزی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب خداوند یسوع المسیح کا مردوں میں سے تیسرے دن جی اٹھنا۔یوں کہ لیجے یہ مسیحوں کا یہ سب سے بڑا مقدس تہوار ہے۔اس دن کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے۔مثلا ایسٹر ، عید قیامت المسیح ، عید پاشکا، یسوع کے جی اٹھنے کی…

مزید پڑھیے

وہ جی اُٹھا ہے۔۔۔! : پروفیسر عامر زریں

Views: 273 ِ ایسٹر ایک مسیحی تہوار ہے جو یسوع مسیح کے مردوں میں سے جی اٹھنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ بہت سے مسیحیوں کے لیے، ایسٹر موت پر زندگی کی فتح کا جشن ہے، اور سال کا ایک بہت اہم وقت ہے۔ بہت سے غیر مسیحی عوام اس دن کو چھٹی کے…

مزید پڑھیے

ایک عجب کہانی : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 126 ۔”جب سورج نے نکلنے سے انکار کر دیا”۔ ہم سب مسیحی جمعہ کے دن کو اپنے عقیدہ کو دل اور روح میں یسوع کے مصلوب ہوتے دیکھتے ہیں، مگر جانتے ہیں کہ ہر جمعہ کے بعد اتوار آتا ہے جب ہم یسوع کو دوبارہ اپنے درمیان دیکھیں گے۔ جب دوپہر کے بعد جمعہ…

مزید پڑھیے

عیداں تے شبراتاں آئیاں : عنبریں حسیب عنبر

Views: 249 اس کے ذہن میں عید کا پہلا تصور وہ منظر ہے جس میں وہ ہلکے گلابی رنگ کی فراک پہنے ہوئے ہے۔ یہ فراک کل شام تک بالکل سادہ تھی جسے دیکھ کر وہ اداس ہو گئی تھی، کیوں کہ اس کے لیے تو عید کا مطلب ہی خوشی، رنگ اور محبتیں ہے۔…

مزید پڑھیے

شاعری کا عالمی دن : عنبریں حسیب عنبر

Views: 233 شاعری کوئی اختیار کی ہوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک خداداد صلاحیت ہے۔ بقول محبوب خزاں انسان یا تو شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا— یعنی درمیان کی کوئی صورت حال ممکن ہی نہیں! ۔ اگر آپ شاعر نہیں ہیں تو شاعر بننے کی کوشش میں وقت ضائع نہ کیجیے اور نہ…

مزید پڑھیے