جمہوری عمل کی توہین اور اقلیتیں : خالد شہزاد
Views: 11 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو سیاسی شمولیت کے بنیادی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ و زیرِ اعلیٰ مریم نواز کے وعدوں کے برعکس، اقلیتوں کو براہِ راست ووٹ کے ذریعے نمائندگی دینے کے بجائے مخصوص نشستوں کی زنجیر میں…


