کیا امام دین شہباز علامہ اقبال کے اُستاد تھے؟ : پروفیسر شوکت نعیم قادری

Views: 670 امام دین شہبازؔ بلا شبہ ایک نابغہ ء روز گار شخص تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر، بہترین مترجم، بے مثال استاد، ایک متحرک مذہبی رہ نما اور ایک بھر پور اور فعال سماجی کارکن تھے۔ وہ اُردو، فارسی اور پنجابی زبانوں پر یکساں دست گاہ رکھتے تھے۔ وہ اُردو اور پنجابی میں شعر…

مزید پڑھیے