
سلسلہء رزق : شہباز چوہان
Views: 113 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…