اپنے دشمن آپ ۔فادرسہیل پیٹرک سہیلہ
Views: 665 کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ بھی بہت بامقصد اور پُر مسرت ذندگی گزار سکتے ہیں۔ اپنی ذندگی کا ہر فیصلہ ، پورے اعتماد کے ساتھ خود کر سکتے ہیں۔ پھر آخر ہم سے تاخیر کیوں ہو جاتی ہے ؟ کیوں ہم اپنی ذندگی کا چناو ، اپنے روزمرہ کاموں کا انتخاب…