لوگ کہتے تھے عید کارڈ اسے: سجاد جہانیہ
Views: 598 شرقاً غرباً لیٹی ہوئی ایک سڑک ہے جو شہر کے قدیمی بوہڑ دروازے کی قدموں سے پھوٹتی ہے اور چھاﺅنی کی طرف نکل جاتی ہے۔ اسی سڑک پر ایک بچے کھچے مگر تیزی سے اجڑتے سینما گھر کے سامنے وہ وسیع عمارت ہے. ایک مستطیل جو اپنے طول میں سڑک کے ساتھ ساتھ…