عالمی سطح پر لیڈرشپ اور بزنس کوچ تک کا سفر؛ ڈاکٹر ڈیفنی سوراس کی دلچسپ کہانی : ایازمورس

Views: 59 پاکستانی خواتین اب ہر میدان اور ہر سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ لیکن ٹریننگ اور کوچنگ کی دُنیا میں عالمی سطح پر پاکستان میں بہت کم خواتین نے اپنی منفرد پہچان اور نام بنایا ہے۔ کوچنگ کی دنیا کا ایک منفرد نام اور مقام پیدا کرنے والی پاکستانی مسیحی…

مزید پڑھیے