زیرو ٹو ہیرو۔ظہران ممدانی (امریکا کا پہلا مسلمان مئیر) : امجد پرویز ساحل

Views: 192 یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو افریقہ میں پیداہوا اور اپنے والدین کے ساتھ امریکا آیاجس کی ماں ایک مشہور فلم میکر اور باپ پروفیسر ہے جس نے آبادی کے لحاظ سے امریکاکے سب سے بڑے شہر نیویارک کا مئیر بن کردُنیا کو ایک بہترین پیغام دے دیا۔ اگر ارادے مضبوط…

مزید پڑھیے

خس کم جہاں پاک : امجد پرویز ساحل

Views: 202 پاکستان میں عمومی طور پر دو طرح کے سکول آف تھاٹ ہیں ایک کا کہنا ہے پاکستان ایک مذہبی ریاستی ہے اور اِسے قرآن و سنت کے زرین اصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے اور ملک کی اکثریت کو سامنے رکھتے ہوئے تمام فیصلے کرنے چاہییں اور پاکستان کے غیرمسلم کو اقلیت کی…

مزید پڑھیے

مغرب انتہا پسند کیوں ہو رہا ہے؟ : امجد پرویز ساحل

Views: 348 (تیسرا حصہ) ۔31 اگست 2025ءکو پورے آسٹریلیا میں احتجاج شروع ہو جا تا ہے جس میں ہزاروں لوگ سڑکوں میں نکل آتے ہیں ،ایڈلیڈ سے لے کر میلبورن تک لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں ۔ ہر طرف نعرے گونج رہے ہوتے ہیں کہ غیرقانون تارکینِ وطن کو ملک سے نکالا جائے احتجاجیوں کی…

مزید پڑھیے

جشن آزادی کا نوحہ : امجد پرویز ساحل

Views: 332 ایک اندازے کی مطابق 2025ءکے وسط تک پاکستان سے لگ بھگ ساڑے تین لاکھ لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ ملک چھوڑے والوں کا موقف سنیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ کسی خاص ملک نہیں جانا چاہتے بس پاکستان کو چھوڑ نا چاہتے ہیں حالانکہ یہ پیارے وطن کا 78 واں جشن…

مزید پڑھیے

قائداعظم کی گیارہ اگست کی تقریرکا پس منظر ۔ امجدپرویزساحل

Views: 568 وجودِ پاکستان کی تاریخ سے تین دن پہلے گیارہ اگست کو قائد اعظم نے اُس وقت کی پہلی قانون ساز اسمبلی میں بطور صدر ایک تقریر کی جو مجض ایک تقریر نہیں بلکہ ایک نو زائیدہ ممکت کو چلانے کا ایک دستور تھا ۔ جس میں قائد اعظم نے اُس نئی مملکت کے…

مزید پڑھیے

جنگ کی شوقین قوم : امجد پرویزساحل

Views: 816 پاکستان اور بھارت کے ما بَیْن اب تک لگ بھگ چار جنگیں ہو چکی ہیں دنوں ممالک کا دعویٰ ہے کہ وہ جنگیں ہم نے جیتی ہیں ہوسکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن سوال پیدا ہوتا ہے جب دنوں نے وہ جنگیں جیتی ہیں تو اس جیت سے حاصل کیا ہوا ہے ،کوئی…

مزید پڑھیے

دشمن کو گلے لگائیے : امجد پرویزساحل

Views: 1,304 اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوین ٹاور پر حملہ ہوگیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوین ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیئے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا ۔ جیسے…

مزید پڑھیے

موسمی ایماندار : امجدپرویزساحل

Views: 744 ہم پاکستانی قوم دنیامیں ایک عجیب مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں ہم چاہتے تو ہیں کہ دنیا ہماری عزت کرے لیکن ہم دنیا کی عزت کریں اس بارے میں ہماری زبان گنگ ہوجاتی ہے۔ بچپن سے ہمیں گھروں میں سکھایا جاتا ہے کہ دنیا فانی ہے اور ہمارے خلاف بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سازشیں…

مزید پڑھیے

انسانی حقوق اور تیسری دنیا ۔ امجد پرویزساحل

Views: 896 کہنے کو تو انسان اشرف المخلوقات ہے اور خدا نے انسان کو سب جانداروں کا سربراہ بھی مقرر کیا ہے۔لیکن ہم مبینہ طور پر اشرف الخلوقات نے طاقت اور عقل کے بل بوتے پر دنیا کا جو حشر کیا ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ایک خیال یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کی…

مزید پڑھیے

بازاری عورت: امجد پرویز ساحلؔ

Views: 975 پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں بطور ریاستی مہمان جناب ذاکر نائیک صاحب تشریف فرما ہیں۔ ذاکر نائیک خصوصاً پاک و ہند میں تقابلِ ادیان کے حوالہ سے مشہور شخصیت مانے جاتے ہیں وہ مذاہب کے تقابل کے حوالہ سے پچھلی ایک دو دہائی سے مصروفِ مشق ہیں اور بقول اُن کے وہ…

مزید پڑھیے