پاکستانی اقلیتیں اور مخلوط انتخابات : اعجاز راہی
Views: 68 قاریئن کرام ! پچھلے کچھ ہفتوں سے وطنِ عزیز میں اقلیتوں کے لئے طرزِ انتخاب کے حوالے سے بحث عروج پر ہے حتیٰ کہ صوبائی اقلیتی ارکان نے تو ایک قرار داد بھی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ میری آج کی یہ تحریر اس بات کا احاطہ کرے گی کہ اقلیتوں کے…


