عید کی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کیجئے : ڈاکٹر تہمینہ وزیر گل
Views: 582 کرسمس ہو کہ ایسٹر، عید ہو کہ ہولی دیوالی بہت خوبصورت دن ہوتے ہے ۔۔۔بچوں ،بڑوں،بزرگوں سبھی لیے ۔۔۔کہیں چمکتے لباس،کہیں دمکتے چہرے ،کہیں بچوں کی کلکاریاں ،کہیں عورتوں کی تیاریاں ۔۔کہیں چوڑیوں کی کھنک،کہیں،مہندی کی مہک،ٹک ٹک کرتی ہیل کی آوازیں ،کہیں ساڑی کے پلو سنبھالتی پھپھیاں، کہیں،میک اپ سنبھالتی کنگن گھوماتی…