سرکاری فراعین-تباہی کے دہانے پر: ناصر ملک
Views: 455 پاکستان میں عوام ٹیکس دیتے ہیں جو “بیچ” کے لوگ سرکاری خزانے تک پہنچنے سے قبل ہی اچک لیتے ہیں۔ آ جا کے سرکاری خزانے میں صرف بجلی کے بلوں میں لوٹا جانے والا پیسہ ہی پہنچتا ہے جس پر فوج، عدلیہ، سیاست داانوں سمیت وطنِ خداداد کا نظام پلتا ہے۔ ریاست اپنا…