ماحولیات اور ادب : شہزاد نیئر

Views: 274 ماحولیات اور ادب گزشتہ چند دہائیوں سے بنی نوع انسان کے سامنے ماحولیات کا مسئلہ سنگین شدت کے ساتھ اجاگر ہوا ہے۔ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہوا ، فضا اور زمین کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس نقصان کی زد میں سمندر، دریا، جھیلیں، گلیشیئر اور ندیاں بھی آرہی ہیں…

مزید پڑھیے