admin

آہ ناتن بھائی ۔۔۔آپ نے بہت جلدی کی ہے: سمیر اجمل

Views: 561 مورخہ 16 مئی کا دن میں کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا۔یہ دن کتنے خواب ، کتنی خوشیاں اپنے ساتھ لے گیا ہے ان کا حساب ممکن نہیں ہے ۔۔۔بھائی رابرٹ ناتن جنہیں ہم ناتن بھائی کہتے تھے اس دن اس طرح سے سب کو چھوڑ کر چلے گئے کہ کوئی تصور بھی…

مزید پڑھیے

کلام کی کثرت نقصان دہ: سموئیل کامران

Views: 542 دادا پوتا مچھلی پکڑنے گئے۔ دونوں میں روائیتی دوستی تھی۔ پوتے نے دادا سے کہا،” دادا جان، میرے بڑے بڑے خواب ہیں۔ کیا میں کسی اور سے یہ شیئر کر سکتا ہوں؟” دادا نے کہا، ” چپ کرو، پہلے مچھلیاں پکڑ لیں پھر بات کریں گے۔” تھوڑی دیر میں ٹوکری مچھلیوں سے بھر…

مزید پڑھیے

سٹونزآباد سے پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ خداوند میں سو گئے۔

Views: 758 لاہور(نیاتادیب) پاسٹر ولسن ایلیٹ کے فرزندِ ارجمند بھائی ناتن رابرٹ 16مئی 2024 کی صبح اچانک حرکتِ قلب بند ہو نےکی وجہ سےخداوند میں سو گئے ۔ خدا باپ خاندان کو تسلی و اطمینان بخشے۔آمین بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا (خالدشریف)…

مزید پڑھیے

دوراہا ۔۔۔! : روبنسن سیموئیل گل

Views: 540 وہ مسافر اُس گھنے جنگل میں اندر ہی اندر بڑھتا چلا جارہا تھا۔مگر اُسے اِس بات کا بالکل بھی ڈر نہ تھا کہ وہ بھٹک جائے گا۔ وہ تو دُنیا داری سے پہلو تہی کرنا چاہتا تھا۔ وہ اُس ایک پگڈنڈی پر چلتا چلا جارہا تھا۔ اُس کی چال ڈھال سے معلوم ہوتا…

مزید پڑھیے

بحُور باتیں، دو ہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَت: پروفیسرفخر ولیم لالہ

Views: 676 بحُورباتیں، دوہونٹ مِصرعے، نَظَر قوافی، ردِیف صُورَتتمہارے پَیکر میں ڈھل کے بنتی ہے شاعری کی لطِیف صُورَت قدِیم شہرِ اَماں کی ٹُوٹی ہوئی فصِیلوں پہ سرنِگُوں تھاپھٹا ہوا اک سفید پرچم عَصا کو تھامے ضعِیف صُورَت غریب گاؤں کی ہر حسینہ کا حُسن جاڑے کی چاندنی تھاخراج مَحلوں کو جا رہا تھا سِمٹ…

مزید پڑھیے

ماں- سہہ حرفی لفظ سراپاء محبت: یوسف سلیم قادری

Views: 932 لفظ “ماں ” کے تین حروف بڑے رموز و نکات کے حامل ہیں۔ یہ سہہ حرفی لفظ سراپا، محبت، رنگ، خوشبو، مٹھاس، باد صبا، برستا ساون، چاہت، کھلتاپھول،کن کن الفاظ کے موتی پروؤں، ساری دُنیا کے قیمتی موتی بھی پرو لوں تو میری ماں کی بانہوں جیسا ہار نہیں بن سکتا۔ میری ماں…

مزید پڑھیے

ماں تیری عظمت کو سلام : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 546 ماں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار منایا جاتا ہے۔امسال یہ دن 12 مئی کو دنیا بھر میں بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔اسی مناسبت سے قائرین کی دلچسپی اور ماں کی عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک پرمغز تحریر پیش خدمت ہے۔ اے…

مزید پڑھیے

مجھ کو بے شک جواب دے دینا

Views: 660 مجھ کو بے شک جواب دے دینا پہلے سن لو سوال اندر کا میں ہوں اونچی اڑان کا پنچھی بھانپ لیتا ہوں جال اندر کا دل کی مٹی کو نرم رکھتا ہے کوئی تیشہ کُدال اندر کا اس کو ظاہر سے کیا ڈراتے ہو جس نے دیکھا زوال اندر کا پار کرنا تھا…

مزید پڑھیے

ہر اِک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے

Views: 462 ہر اک خیال کی تجوید کر کے دیکھیں گے وصالِ یار کی اُمید کر کے دیکھیں گے چراغ ہم نے جلایا جو اُس کی یادوں کا اُسی چراغ کو خورشید کر کے دیکھیں گے رموزِ عاشقی سے گرچہ وہ نہیں واقف چلو اُسے بھی یہ تاکید کر کے دیکھیں گے بھلا کے تلخیاں…

مزید پڑھیے