حیات جُرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو : پروفیسر عامرزریں
Views: 81 پاکستان کو معرضِ وجود میں آئے 77 بر س ہونے کو آرہے ہیں۔ ماہ ِ رواں میں ہم پاکستان کی 77ویں سالگرہ منا ئیں گے۔ اس پون صدی میں مُلکی تاریخی میں کئی ایک نشیب و فراز آئے۔ اس حوالے سے کئی ایک موضوعات پر بات ہوسکتی ہے۔ لیکن اس تحریر کا محورماہِ…