یہ کھانا حلال ہے ۔ امجد پرویزساحل
Views: 354 کچھ سال پہلے مجھے اپنے ایک دوست کے ساتھ ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے کے سلسلہ میں جانے کا اتفاق ہوا۔میں نے پراپرٹی ڈیلر سے گفتگو کر تےہوئے باتوں باتوں میں سوال کیا! یہاں کسی غیرمسلم کے پلاٹ لینے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ حالانکہ یہ ایک عجیب اور غیر ضروری سوال تھا…