زندگی کی دوڑ میں۔۔۔ : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد
Views: 589 میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے۔ کہیں کیا جو پوچھتے کوئی ہم سے میر جہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے کائنات خدا کے ہاتھ کی خوبصورت کاری گری ہے۔ جس میں آسمان و زمین ، جنگلات و بیابان، آب و ہوا، باغ و بہار ، عجائب و معجزات ،…