کیسے کیسے خیال آتے ہیں؟ : پروفیسر وکٹوریہ پیٹرک امرت
Views: 925 مَیں نے عالم ِ خواب میں دیکھا کہ شاعر مشرق علامہ اقبالؒ بادشاہی مسجد کی سیٹرھیوں پر سرجھکائے کسی گہری سوچ میں غرق بیٹھے ہیں۔ مَیں مؤدبانہ عرض کی،”یا حضرت! کس سوچ میں گم ہیں؟قوم پر کڑی آزمائش کا وقت ہے اکابرین اور مدبرین ایک گھتی سلجھانے کے لئے بلند و بانگ دعوے…