ممتاز لیجنڈری شاعر،ادیب اور دانشور نذیرقیصرکے شعری مجموعوں “آنکھیں چہرہ ہاتھ” اور “ہرے کرشنا” کی تقریب ِ پذیرائی

Views: 97 اسلام آباد (تادیب) شہید بھٹو فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اردو کے ممتاز لیجنڈری شاعر اور انسان دوست سراپا محبت شخصیت جناب نذیر قیصر کے دو اہم شعری مجموعوں ” آنکھیں چہرہ ہاتھ ” اور “ہرے کرشنا” کی ، بہت بھرور اور شاندار تقریبِ پذیرائی 13اگست 2025 شام 4  بجے ،شہید ذوالفقار…

مزید پڑھیے