اقلیتی نابالغ بچیوں کے تحفظ کے لیے امرت نگر میں پُراَمن احتجاجی ریلی، مؤثر قانون سازی کا مطالبہ

Views: 62 میاں چنوں (ساحل منیر ) پاکستان میں اقلیتی کمیونیٹیز سے تعلق رکھنے والی نابالغ بچیوں کے اغوا، جبری تبدیلیٔ مذہب اور جبری نکاح کے بڑھتے ہوئے واقعات بالخصوص لاہور سے تعلق رکھنے والی نابالغ مسیحی بچی ماریا شہباز کیس میں وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کے پیشِ نظر امرت…

مزید پڑھیے