منور عزیز۔۔۔ایک نستعلیق شاعر : پروفیسرعامرزرین
Views: 468 اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلٰی درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند ہی شعراء کا مقدر ٹھہرتا ہے۔ منّور کو شعر و سُخن کی تخلیق…