سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کےطلبا و طالبات کا رزلٹ سو فیصد رہا۔
Views: 632 واہ کینٹ (پریس ریلیز) سینٹ پال ہائی سکول واہ کینٹ کے طلباو طالبات نے میٹرک کے امتحان 2024میں فیڈرل بورڈ اِسلام آباد کا رزلٹ حسبِ سابق 100فی صد حاصل ہوا۔ جس میں 32 سٹوڈنٹس نے اے پلس گریڈ، 46 سٹوڈنٹس نے اے گریڈ اور 27 سٹوڈنٹس نے بی گریڈ حاصل کیا۔ یہ سب…