دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں

Views: 675 دردِ ایسے چھپائے بیٹھا ہوں جیسے سب کچھ کمائے بیٹھا ہوں مَیں رقیبوں کے درمیاں رہ کر شمع اُس کو بنائے بیٹھا ہوں سر جھکایا نہیں ہے چوکھٹ پر آس مَیں بھی لگائے بیٹھا ہوں وہ حقیقت میں ڈھال سکتا ہے جو تصور بنائے بیٹھا ہوں مجھ پہ سکتہ نہیں ، مَیں آنکھوں…

مزید پڑھیے

آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے

Views: 1,065 آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے نفرت کی تیز آگ میں انسان جل گئے گرجاؤں میں پڑی ہوئی اِنجیل جل گئی الطار ، شیرہ ، روٹیاں ، لوبان جل گئے قائد نے جو کیے تھے وہ اعلان جل گئے اوراق پاک کیا جلے ، درمان جل گئے لکھے تھے جو وطن…

مزید پڑھیے