ماہنامہ “نیا تادیب” لاہور/ملتان کی ایڈیٹر محترمہ سویرا ڈینی ایل کی ساس نسرین بی بی تقریباً 72 برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ہیں۔
Views: 64 لاہور (تادیب) میری چھوٹی بہن اور ایڈیٹر ماہنامہ “نیا تادیب” لاہور/ملتان محترمہ سویرا ڈینی ایل زوجہ صداقت بوٹا کی ساس (نسرین بی بی) مختصر علالت کے بعد آج (18 جنوری 2026 بروز اتوار) صبح چھے بجے، تقریباً 72 برس کی عمر پا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ہیں ۔ مرحومہ کے…


