پاکستان-اَمن کی تلاش میں : جاوید ڈینی ایل
Views: 69 دنیا اس وقت ایک غیر یقینی دور سے گزر رہی ہے جہاں طاقت کا توازن بگڑتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور جنگ کے سائے گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی، علاقائی تنازعات اور بڑی طاقتوں کے مفادات نے امن کو ایک خواب بنا دیا ہے۔ ایسے میں پاکستان…


