پرانی یادیں، پرانی کتابیں۔۔۔: روبنسن سیموئیل گل
Views: 25 آج دوسری مرتبہ میں اپنے ہی گھر کو تلاش کرنے کی غرض سے اس گلی میں مڑ چکا تھا۔ وہ گھر جہاں ہم چند برس نہیں بلکہ چار دہائیاں پیشتر رہتے تھے۔ ٹرانسفارمر چوک والا وہ گھر جہاں میں نے زندگی میں پہلی کہانی لکھی، سائیکل چلانا سیکھی اور یہیں وہ ایک گلی…


