رشتے داری اور چلتی نبضیں : سموئیل کامران

Views: 301 ریل گاڑی اور ریل کی پٹڑی کی دوستی بہت پرانی تھی۔ روانہ باتیں کرتیں۔ کبھی ہستیں کبھی روتیں۔ ایک دن ریل گاڑی تھکی تھکی تھی۔ ریل کی پٹڑی سے بولی، ” تیری بھی موجیں ہیں۔ ایک ہی طرح کی زندگی۔ لیٹے پڑے رہتی ہو۔” ریل کی پٹڑی بولی، ” تو بھی تو سفر…

مزید پڑھیے

 وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن

Views: 304  وینزویلا پر امریکی حملہ اور نئے عالمی چیلنجز : یوسف بنجمن جنوری 2026 کا آغاز وینزویلا میں ایک بڑی حکمتِ عملی کی تبدیلی سے ہوا ہے ۔ امریکہ کے ‘آپریشن ایبسولیوٹ ریزولو’ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے عالمی سیاست میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس تجزیاتی مضمون میں…

مزید پڑھیے

لہو رنگ کرسمس- خوشیوں پر غم کے سائے: یوسف بنجمن

Views: 516 دسمبر کی برفیلی ہواؤں میں جب گرجا گھروں کی گھنٹیاں اَمن اور آشتی کا راگ الاپتی ہیں اور بیت اللحم کے ستارے کی روشنی ہرآنکھ میں اُمید کے دیپ جلاتی ہے تو مسیحیوں کے لیے یہ محض ایک تہوار نہیں بلکہ زندگی کی نئی شروعات کا استعارہ بن جاتا ہے۔ دسمبرکی آمد کے…

مزید پڑھیے

کرسمس- انسانیت اور روحانیت کا پیغام: ایاز مورس

Views: 402 دسمبر کی ایک سہانی شام، میں کراچی کے فائیواسٹار ہوٹل کی لابی میں بیٹھا، سامنے سجے ہوئے کرسمس ٹری کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ روشنیوں کی چمک، خوش گوار موسیقی اور ماحول کی رنگینی دِل کو بھا رہی تھی کہ اچانک ایک خیال ذہن میں آیا، اس برس کرسمس پر میں کس…

مزید پڑھیے

کرسمس کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور کے لبرٹی چوک میں 42 فِٹ بلند کرسمس ٹری نصب کیا گیا ہے

Views: 395 کرسمس کے مبارک موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر لاہور کے لبرٹی چوک میں مسیحی برادری کو خوش آمدید کہنے اور اس بات کا پُرخلوص پیغام دینے کے لیے کہ پنجاب میں اقلیتیں قابلِ قدر، محترم اور معاشرے کا لازمی حصہ ہیں، 42 فٹ بلند کرسمس ٹری نصب کیا گیا۔…

مزید پڑھیے

تجسم المسیح کے اغراض و مقاصد : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 434 کرسمس ایک عالمگیر تہوار ہے۔اس تہوار کی خاص خوبی یہ ہے کہ اسے دنیا بھر میں جس جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اس کی دنیا بھر میں کہیں بھی ایسی مثال نہیں ملتی۔ جس کی دھوم دھام ، عرفانیت ، شہرت بقاء ، عالمگیریت اور آفاقیت اس…

مزید پڑھیے

کرسمس ۔ اک معجزۂ محبت : پروفیسر عامر زریں

Views: 500 مسیحیوں کے لیے کرسمس بہت اہم موقع ہے،کیونکہ یہ منجیء دو عالم یسوع مسیح کی پیدائش کا جشن ہے۔ ذاتِ خداوندی کا انسانی قالب میں تجسم کی علامت ہے تاکہ انسانیت کی نجات، محبت اور امید و وصال کے آسمانی فلسفہ کو سمجھا جاسکے۔ یہ موقع نجات کے آغاز اور پیشن گوئی کو…

مزید پڑھیے

کرسمس، اعتراضات، تاریخ اور جدید میڈیا :  ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 504 ہر سال جب کرسمس کا موسم قریب آتا ہے تو دنیا بھر میں خاص طور پر مسیحیت مخالف حلقوں اور لبرل میڈیا کے مخصوص گروپس میں ایک عجیب سا اضطراب پیدا ہو جاتا ہے۔ جیسے ہی دسمبر شروع ہوتا ہے، پرانے پروگرام، یوٹیوب ڈاکومنٹریز، مسیحیت مخالف لیکچرز اور پہلے سے نشر شدہ مباحثے…

مزید پڑھیے

قومیں جو اپنا اثاثہ محفوظ رکھتی ہیں: ڈاکٹر جیفرسن تسلیم غوری

Views: 446 آج میں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں، جو بظاہر چھوٹی لگتی ہے لیکن درحقیقت ایک پوری قوم کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ میری بات کا تعلق دوسری جنگِ عظیم سے ہے، جب جرمنی اور فرانس ایک دوسرے کے مخالف جنگ لڑ رہے تھے۔ اس شدید کشمکش اور تباہی کے باوجود، ان…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ (1937-2025) – ایک پاکیزہ رُوح : پروفیسر عامر زریں

Views: 608 ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ ایک انتہائی معزز دانشور، ماہر تعلیم، اور انسان دوست شخصیت کی حیثیت سے اپنی معتبر پہچان رکھتی تھیں۔ وہ تعلیمی اصلاحات، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی حقوق میں اپنی خدمات کے لئے جانی جاتی تھیں۔تعلیم اور قومی ہم آہنگی کے بارے میں وزیر اعظم کے خصوصی مشیر کے…

مزید پڑھیے