آئین کی بالادستی اور اقلیتیں: خالدشہزاد

Views: 121 آج کل وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک آئین کی بالادستی کی بات کرتے نظر آتے ہیں اور آئین سے روگردانی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ آج راوی آرمی چیف اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اقلیتوں کے ساتھ سوتیلی ماں…

مزید پڑھیے

مادر اِنسانیت :خالد شہزاد

Views: 138 انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرنے والی ہمدرد خاتون مدر ٹریسا کا یومِ پیدائش 26 اگست کو منایا جائے گا۔مدر ٹریسا سن26 اگست 1910ء کو پیدا ہوئیں۔مدر ٹریسا کا اصلی نام انجیزے گونزے تھا جو مذہب کے اعتبار سے مسیحی تھیں۔ انہوں نے سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں مقدونیہ کے شہر…

مزید پڑھیے

ریاست ، تلوار اور اقلیتیں : خالد شہزاد

Views: 338 ۔1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے تین بھٹہ مزدوری پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیلِ صفائی ملک پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف مؤثر اور دبنگ کی آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ…

مزید پڑھیے

سوات میں سیاح کا ہجوم کے ہاتھوں قتل : خالد شہزاد

Views: 336 وادی سوات پاکستان کے سر سبز اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال پہاڑی علاقہ ہے جو نائین الیون کے بعد دہشتگردوں کے کنٹرول میں چلا گیا اور پھر پاک فوج نے دہشتگردوں کو چن چن کر یا تو جیلوں میں ڈالا یا پھر ان کا قلع قمع کیا۔ ایک طرف حکومت اور فوج…

مزید پڑھیے

‏‎لمحہء فکریہ – سانحہء سرگودھا میں ملوث 44 نامزد ملزمان ضمانت پر رہا : خالد شہزاد

Views: 360 سرگودھا کی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ مجاہد کالونی، سرگودھا کے مین کردار عبدالرحمان اور محمد قاسم سمیت نامزد ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔25 مئی 2024ء کی صبح مجاہد کالونی سرگودھا کے رہائشی 75 سالہ نذیرمسیح کو مبینہ طور سے قرآن کو جلانے کے الزا…

مزید پڑھیے

ایک مسیحی خاتون مسز جمیلہ جیکب کے شیمپو لینے پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج۔

Views: 511 لاہور (خالد شہزاد)    لاہور کینٹ کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ پر واقع جنرل سٹور پر ایک مسیحی خاتون جمیلہ بی بی زوجہ جیکب مسیح شیمپو لینے گئی مگر وہ گھر واپس ہی نا آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق 4 جو کو صبح 6:30 بجے جمیلہ بی بی عاشق جنرل سٹور پر شیمپو…

مزید پڑھیے