قائداعظم کی گیارہ اگست کی تقریرکا پس منظر ۔ امجدپرویزساحل

Views: 488 وجودِ پاکستان کی تاریخ سے تین دن پہلے گیارہ اگست کو قائد اعظم نے اُس وقت کی پہلی قانون ساز اسمبلی میں بطور صدر ایک تقریر کی جو مجض ایک تقریر نہیں بلکہ ایک نو زائیدہ ممکت کو چلانے کا ایک دستور تھا ۔ جس میں قائد اعظم نے اُس نئی مملکت کے…

مزید پڑھیے

سلسلہء رزق : شہباز چوہان

Views: 759 مجید صاحب کے چہرے پر ایک سنجیدہ پریشانی چھائی ہوئی تھی۔ آنکھوں میں ایسی روشنی تھی جیسے کسی دینی کشف کا نزول ہوا ہو۔ میں نے خیر خیریت پوچھی تو کچھ دیر خاموش رہ کر گہری سانس لی، پھر آہستہ بولے؛ “یار۔۔۔ ریٹائرمنٹ میں تین سال رہ گئے ہیں۔ اب کوئی ایسا کام…

مزید پڑھیے

تمہیں صرف گولی مارنے کا حکم ہے! : ڈاکٹر ایورسٹ جان

Views: 568 (بلوچستان میں حالیہ غیرت کے نام پر قتل- پس منظر ، وجوہات اور حل) جولائی 2025ءمیں بلوچستان کے علاقے دگاری یا مستونگ میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں بانو بی بی اور احسان اللہ سملانی کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق بانو نے خاندان…

مزید پڑھیے

پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشست اور مشاعرہ

Views: 665 لاہور (تادیب)20 جولائی 2025 ، شام 7بجے، پادری عرفان نشاط چوہدری کی رہائش گاہ واقع گل چوک بہارکالونی کوٹ لکھپت لاہور میں پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ کے زیرِ اہتمام معروف مصنف اعظم معراج کے ساتھ ایک فکری نشت منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت معروف قانون دان ، شاعر، ادیب اور گلوکار ڈاکٹر…

مزید پڑھیے

محترم ایڈگر پیس 14جون 2025کو 83برس کی عمر پا کر خداوند میں سو گئے۔

Views: 787 لاہور (تادیب) محترم ایڈگر پیس (سابق ڈائریکٹر پاکستان کرسچن ریکارڈنگ منسٹری) 14جون 2025ء کو 83 برس کی عمر پاکر لاہور میں خداوند میں سو گئے ۔ ایڈگر پیس صاحب ایک معروف مشن ورکر تھے۔ آپ نے فرسٹ یو پی چرچ میں بطور ایلڈر بہت سے خادموں اور رفقا کی حوصلہ افزائی کی۔ ایف…

مزید پڑھیے

پاسٹر طارق وارث کو ایف جی اے تھیولاجیکل سیمنری کا شریک پرنسپل مقرر کردیا گیا۔

Views: 1,157 لاہور (تادیب) اُنیس سو سڑسٹھ (1967) سے قائم شدہ فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں سے سینکڑوں طلباو طالبات مسیحی پاسبانی تعلیم حاصل کر کے دنیا بھر میں پاسبانی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ اِس ادارے میں کئی نامور خادم بطور پرنسپل اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں…

مزید پڑھیے

داستان مزدور : ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

Views: 829 میں ایک مزدور ہوں۔ شب و روز مصروف رہتا ہوں۔صدیوں سے میری پہچان ہے۔ امید کا دامن تھام کر کہتا ہوں کہ رہتی دنیا تک میرا نام زبان زد رہے گا۔ کیونکہ میرے پاس جرات و توانائی کے ایسے ذخائر ہیں جو  اتنی صدیاں گزرنے کے باوجود بھی کم نہیں ہوئے۔ دراصل میرے…

مزید پڑھیے

پوپ فرانسس۔۔۔ جارج ماریو برگوگلیو (2025-1936) : پروفیسر عامر زریں

Views: 595 پوپ فرانسس کاپورا نام جارج ماریو برگوگلیو تھا۔ آپ فلورس، بیونس آئرس، ارجنٹائن میں پیدا ہوئے، بنیادی طور پر ارجنٹائن کی اطالوی تارکین وطن طبقہ سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں کام کیا جس کا مقصد کیمیکل ٹیکنیشن بننا تھا۔ بعدازاں آ پ نے چرچ خدمت کا…

مزید پڑھیے