ماریہ شہباز کیس: ایف جی اے ہیڈ کوارٹر میں مسیحی قائدین کا اہم اجلاس، ریویو پٹیشن کی حکمتِ عملی پر غور

Views: 77 ایف جی اے ہیڈکوارٹر میں ڈاکٹر لیاقت ایم قیصر کی قیادت میں ماریہ شہباز آئینی عدالت کیس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن سے متعلق مسیحی قائدین کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاسٹر شوکت فضل، پاسٹر سالک جان برکت، پاسٹر جان اے ڈی، پادری مجید ایبل، سونیا عاشر (پارلیمانی سیکرٹری…

مزید پڑھیے