باپ نہ جانے کیا چیز ہے! : سموئیل کامران
Views: 431 داؤد بادشاہ اور یواب میں بحث چھڑی کہ باپ بچوں سے زیادہ پیار کرتا ہے کہ ماں۔ داؤد کی رائے تھی کہ ماں جبکہ یواب کے خیال میں باپ۔ یواب داؤد بادشاہ کا بھانجا تھا۔ ضرویاہ (داؤد کی بہن) کا بیٹا تھا۔ یواب کے بھائی ابھیشے اور عسائیل تھے۔ یواب ساری زندگی داؤد…