وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام نارنگ منڈی میں ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا انعقاد
Views: 243 نارنگ منڈی (تادیب) 28ستمبر 2024بروز ہفتہ، شام6 بجے، ریلوے پھاٹک، نزد ایف جی اے کالونی، نارنگ منڈی میں وائس آف کرائسٹ چرچ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریوائیول فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اِس ایک روزہ فیسٹیول میں ایف جی اے چرچ گوجرانوالہ کے پاسٹر کرنیلیس صاحب کے تعاون سے بیرون ِ…