یسوع مسیح: ربّانی تھکن کے مقابلے میں الہٰی سکون : ڈینیئل سلیمان
Views: 105 متی 11 باب 28 سے 30 آیات میں یسوع مسیح کی دعوت ایک گہرے یہودی اور ربّانی پس منظر کی حامل ہے، جہاں وہ “محنت اُٹھانے والوں اور بوجھ سے دبے ہوئے لوگوں” کو اپنے پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بوجھ محض روزمرہ زندگی کی مشکلات نہیں بلکہ وہ مذہبی دباؤ…


