گوجرانوالہ،سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر آصف پر اُن کے داماد پارس کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام ۔

Views: 466 گوجرانوالہ (نیوزرپورٹر) سلیم کالونی میں مقامی پاسٹر پر اُن کے داماد کی جانب سے توہین مذہب کا غلط الزام سے علاقے میں کشیدگی اور خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ سی پی او آفس گجرانوالہ میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران مقامی پاسٹرز / سیاسی و مذہبی…

مزید پڑھیے