سی۔جے۔اے۔پی اور چرچ آف پاکستان کے اشتراک سے مسیحی صحافیوں کے اعزاز میں ایسٹر ڈنر
Views: 299 لاہور (نیاتادیب) کرسچن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عید قیامت المسیح کے سلسلے میں ایک باہمی رفاقت کی تقریب چرچ آف پاکستان رائےونڈ ڈایوسیس کے تعاون سے سینٹ پیٹر سکول کے ہال میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی تقدس مآب بشپ آف رائے ونڈ ڈایوسیس جناب آزاد مارشل…