لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 520 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

غلامی سے کاروبار تک: اینٹوں کے بھٹے کی صنعت کے ارتقا کے ساتھ خاندانوں کو آزاد کیا گیا۔

Views: 614 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 اپریل، 2025 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 99.8% اینٹیں اب بھی ہاتھ سے بنتی ہیں، جو کہ دیگر ایشیائی ممالک کے بالکل برعکس ہے جنہوں نے میکانائزیشن کو اپنایا ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت تقریباً چالیس لاکھ افراد ملک کے اینٹوں کے بھٹوں میں…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، خداوند میں سو گئے۔

Views: 607 لاہور(تادیب) ماہرِ تعلیم پروفیسرایمریٹس ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر 25 مارچ 2025ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹر کرسٹی منیر کے جنازے کی آخری رسومات 29مارچ 2025 بروزہفتہ کیتھڈرل چرچ آف ریزو ریکشن، دی ما ل ، لاہور میں ادا کی جائیں گے۔  ڈاکٹر کرسٹی منیر…

مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ  

Views: 514 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

مزید پڑھیے

گریفن جونز شررؔ (1924ء- 1999ء) :پروفیسرعامرزرین

Views: 482 علامہ گریفن جونز شررؔ کا شمار صفِ اوّل کے مسیحی شعراء میں ہوتا ہے۔ علامہ 1924ء میں، منڈیالہ ٹیجا، گوجرنوالہ (مغربی پنجاب) میں ریورنڈ برکت مسیح کے خاندان میں پیدا ہوئے۔شررؔ بنیادی طور پرمذہبی شاعر تھے۔ اُن کی سچی شخصیت کا عکس اُن کے اشعار میں اس طرح صاف نظر آتا ہے جیسے…

مزید پڑھیے