مذہبی و ثقافتی رنگا رنگی کا مظہر پاکستان: عطاالرحمن سمن
Views: 192 پاکستان ایک کثیر المذہب اور کثیر ثقافت معاشرہ ہے جہاں صدیوں سے مختلف مذاہب ، ثقافتوں اور دیگر شناختوں کے حامل لوگ پُر اَمن بقائے باہمی کے اصول کے تحت رہتے رہے ہیں۔ قائداعظم یونی ورسٹی میں ٹیکسلا انسٹی ٹیوٹ آف ایشین سولائززیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف خان کے مطابق یہاں ٹیلوں کی…