آس ادبی فورم کے زیرِ اہتمام معروف افسانہ نگار آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعے “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی

Views: 523 لاہور (یونس کھوکھر) آس ادبی فورم کے زیر اہتمام جناب آصف عمران کے افسانوں کے چوتھے مجموعہ “روزنِ خواب” کی تقریب پذیرائی پلاک پنجابی بیٹھک، قدافی سٹیڈیم ، لاہور  میں 6-اپریل2025 بروز اتوار شام 5 بجے منعقد ہوئی۔تقریب کی صدارت ڈاکٹر امجد طفیل نے کی۔ معروف شاعرنذیر قیصر، ڈاکٹرنجیب جمال، ڈاکٹر جمیل احمد…

مزید پڑھیے

لاہور میں قائم کر دیا گیا ہے (Business Incubator)پاکستان میں اقلیتوں کے لئے پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر

Views: 453 پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو استحکام دینے اور اُنہیں بااختیار اور خود انحصار بنانے کے لئے باقاعدہ طور پر لاہور میں پہلا کاروباری اِنکیوبیٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ اِس انقلابی اقدام کا مقصد مسیحی نوجوانوں کو کاروبار کرنے کے لئے تربیت ، رہنمائی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ اِس پروگرام سے…

مزید پڑھیے

غلامی سے کاروبار تک: اینٹوں کے بھٹے کی صنعت کے ارتقا کے ساتھ خاندانوں کو آزاد کیا گیا۔

Views: 517 فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 اپریل، 2025 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں 99.8% اینٹیں اب بھی ہاتھ سے بنتی ہیں، جو کہ دیگر ایشیائی ممالک کے بالکل برعکس ہے جنہوں نے میکانائزیشن کو اپنایا ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت تقریباً چالیس لاکھ افراد ملک کے اینٹوں کے بھٹوں میں…

مزید پڑھیے

پاکستان میں 1446 ہجری کے شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر 31 مارچ 2025 بہ روز پیر کو منائی جائے گی۔

Views: 1,007 لاہور (تادیب ) پاکستان میں 1446 ہجری کے شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر 31 مارچ2025 بہ روز پیر کو منائی جائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں سپارکو، محکمہ موسمیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔…

مزید پڑھیے

جنگ باز بیانیے اور امن کا مستقبل : شہزاد نیر

Views: 860 بارود کے بدلے ہاتھوں میں آ جائے کتاب تو اچھا ہو اے کاش ہماری آنکھوں کا اکیسواں خواب تو اچھا  ہو   ۔۔۔۔ (غلام محمد قاصرؔ) یہ شعر صرف ایک شاعرانہ خیال نہیں، بلکہ ایک اجتماعی خواب اور سماجی ضرورت کا اظہار ہے۔ یہ ہمیں اس حقیقت کی طرف متوجہ کرتا ہے کہ علم،…

مزید پڑھیے

ماہرِ تعلیم ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، خداوند میں سو گئے۔

Views: 512 لاہور(تادیب) ماہرِ تعلیم پروفیسرایمریٹس ڈاکٹر کرسٹی منیر ایف سی کالج /یونیورسٹی کے سابق پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر 25 مارچ 2025ء کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹر کرسٹی منیر کے جنازے کی آخری رسومات 29مارچ 2025 بروزہفتہ کیتھڈرل چرچ آف ریزو ریکشن، دی ما ل ، لاہور میں ادا کی جائیں گے۔  ڈاکٹر کرسٹی منیر…

مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی اور خوشپور گاؤں کی زبوں حالی : گمیلی ایل ڈوگرہ  

Views: 452 بشپ آف فیصل آباد ڈاکٹر اندریاس رحمت نے خوشپور میں پودا لگا کر خوشپور کی بحالی کے کام کا آغاز کردیا ایک اہم تقریب میں کر دیا – مسیحو ں کے تاریخی گاؤں چک نمبر 51گ ب خوشپور کے موسیماتی تبدیلیوں خصوصی طور پر سیم و تھور سے متاثرہ زمینوں کی بحالی کا…

مزید پڑھیے