سینئر صحافی آشر جان کی شاندار کامیابی ،ریکارڈ ووٹ لے کر لاہور پریس کلب گورننگ باڈی کے رکن منتخب
Views: 65 لاہور (تادیب) — لاہور پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں سینئر صحافی آشر جان نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریکارڈ ووٹ لے کر گورننگ باڈی کی اقلیتی نشست جیت لی ہے۔انتخابی نتائج کے مطابق آشر جان نے 860 ووٹ حاصل کر کے واضح برتری کے ساتھ کامیابی سمیٹی، جبکہ ان کے مدمقابل…


